گداز پن

( گُداز پَن )
{ گُداز + پَن }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - گداز ہونے کی کیفیت، نرمی، ملائمت۔