گداز گاہ

( گُداز گاہ )
{ گُداز + گاہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - دھاتوں کو پگھلانے کی جگہ، لوہاروں اور سناروں کا آتش دان۔