گدھا کھجاون

( گَدھا کُھجاوَن )
{ گَدھا + کُھجا + وَن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک احمق کا دوسرے احمق کو سراہنا، ایک بے وقوف کا دوسرے بے وقوف کی خوشامد کرنا۔