گدھا گاڑی

( گَدھا گاڑی )
{ گَدھا + گا + ڑی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بوجھ ڈھونے کی گاڑی جس میں گدھا جوتا جاتا ہے۔