گدھا لوٹ

( گَدھا لوٹ )
{ گَدھا + لوٹ (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کشتی) کشتی کا ایک دانو جس کے لگانے سے زمین پر گرا ہوا پہلوان اپنے حریف کی گرفت سے نکل کر اٹھ کھڑا ہوتا ہے۔