گدھا لوٹن

( گَدھا لوٹَن )
{ گَدھا + لو (و مجہول) + ٹَن }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ جگہ جہاں گدھا تکان اتارنے کے لیے لوٹتا ہے(عوام کا خیال ہے کہ اگر کوئی اس زمین پر سے گزرے تو گدھے کی تکان اس شخص کو چڑھ جاتی ہے اور اس کے پاؤں میں درج ہونے لگتا ہے۔