گڈا

( گُڈّا )
{ گُڈ + ڈا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کیڑے وغیرہ کا بنا ہوا آدمی کی صورت کا پُتلا جس سے بچیاں کھیلتی ہیں۔