گرامو فون ریکارڈ

( گِرامو فون رِیکارْڈ )
{ گِرا + مو (و مجہول) + فون + ری + کارْڈ (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پلاسٹک کی صدا بند پلیٹ جو گراموفون پر رکھ کر سوئی کی مدد سے بجاتے ہیں۔