گرد خورہ

( گَرد خورَہ )
{ گَرد + خو (و مجہول) + رَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (گاڑی بانی) گاڑی کے پیچھے لگا ہوا پردہ جو چلتی گاڑی کے پیچھے اڑنے والی گرد کو روکے۔