گراؤنڈ اسٹیٹ

( گِراؤُنڈ اِسْٹیٹ )
{ گِرا + اُونْڈ (ن غنہ) + اِس + ٹیٹ (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ظبیعیات) زمینی سطح، کسی ذرے یا زروں کے نظام کی ممکنہ سب سے نچلی توانائی کی سطح۔