گراؤنڈ گلاس

( گِراؤُنڈ گِلاس )
{ گِرا + اُونْڈ (ن غنہ) + گِلاس }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسا شیشہ جس کی سطح کو ریگ مال کے ذریعے دھندلا کر کے قدرے غیر شفاف بنا دیا گیا ہو، دھندلا شیشہ، مکدّر شیشہ، نیم شفاف شیشہ۔