گربۂ آبی

( گُرْبَۂِ آبی )
{ گُر + بَہ + اے + آ + بی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پانی کی بلی، اُود بلاؤ، دریائی بلی۔