گراں فروش

( گَراں فَروش )
{ گَراں + فَروش (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بازار کے بھاؤ سے قیمت بڑھا کر پیچنے والا تاجر۔