منجا

( مَنْجا )
{ مَن (ن غنہ) + جا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہلدی کے سفوف سے بدن کو رگڑنا یا مالش کرنا (ایک ہندو مذہبی رسم جو مختلف تہواروں کے موقعوں پر ادا کی جاتی ہے)، نیز ہلدی۔
صفت ذاتی
١ - رگڑا ہوا، صاف کیا ہوا۔