منجا

( مُنْجا )
{ مُن + جا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دھاگے سے مشابہ ایک کیڑا جو گھوڑے کی آنکھ میں پیدا ہوتا ہے۔