منڈی

( مُنْڈی )
{ مُن (ن غنہ) + ڈی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گردن سے اوپر کا جسم، سرکھوپڑی، سر، چٹیاں، سر کے بال۔
صفت ذاتی
١ - جس میں نوک نہیں ہوتی (جوتی)۔