منسٹرل

( مِنسٹَرَل )
{ مِنْس (ن غنہ) + ٹَرَل }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قرون وسطٰی میں یورپ کے گویے جو ہر بط یا عود بجاتے ہوئے اور غنائی اشعار گاتے ہوئے شہر شہر پھرا کرتے تھے، بھانڈ، بھاٹ، باد فروش (مجازاً) خوشامدی۔