منسوبہ

( مَنْسُوبَہ )
{ مَن + سُو + بَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - منگیتر، جس سے نسبت ٹھہری ہو۔
صفت ذاتی
١ - نسبت دیا ہوا، نسبت یا تعلق رکھنے والا، متعلقہ۔