منشاء

( مَنْشاء )
{ مَن + شاء }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ظہور میں آنے کا مقام، پیدا یا شروع ہونے کی جگہ، نشوونما پانے کی جگہ، بڑھنے اور پھلنے پھولنے کی جگہ (عموماً مولد کے ساتھ مستعمل)۔