منتظمہ

( مُنْتَظِمَہ )
{ مُن + تَظِمَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - انتظامی کمیٹی، مجلس انتظامیہ۔
صفت ذاتی
١ - منتظم، انتظامی۔