منتزع

( مُنْتَزِع )
{ مُن + تزے }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) کسی چیز میں سے کھینچ کر نکالنے والا، اکھاڑنے والا۔