منتزعہ

( مُنْتَزِعَہ )
{ مُن + تَزِعَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (عروض) مسدس الارکان پانچ ظور (سریع، جدید، قریب، خفیف، مشاکل) پر مشتمل ایک دائرے کا نام۔