مناقض

( مُناقِض )
{ مُنا + قِض }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - توڑنے والا، (مجازاً) کسی استدلال یا خیال وغیرہ کو زائل کرنے والا۔