طلسمی کارخانہ

( طِلِسْمی کارْخانَہ )
{ طِلِس + می + کار + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مقام جہاں حیرت میں ڈالنے والی چیزیں کثرت سے ہوں، عجیب و غریب مقام۔