طہارت شرعی

( طَہَارَتِ شَرْعی )
{ طَہا + رَتے + شَر + عی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - شرع کے مطابق پاکیزگی، اسلام کے اصول کے مطابق پاکیزگی۔