طہور

( طَہُور )
{ طَہُور }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چیز (پانی کی طرح) جس سے کوئی پاک یا صاف کرتا ہے، صفائی یا پاکی کا ذریعہ۔
صفت ذاتی
١ - پاک و صاف، طاہر۔
  • that by which anythin is made pure