طی الارض

( طَیُّ الْاَرْض )
{ طَیْ (ی لین) + یُل (ا غیر ملفوظ) + اَرْض }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - اولیاء اللہ کی ایک کرامت جس میں زمین گویا اس درجہ سمٹ جاتی ہے کہ ان کا ایک قدم کئی کئی میل (روایت کے مطابق بارہ کوس) پر پڑتا ہے اور مہینے کی مسافت گھنٹوں اور دنوں میں طے ہو جاتی ہے۔