طے کا روزہ

( طَے کا روزَہ )
{ طَے (ی لین) + کا + رو (و مجہول) + زَہ }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ روزہ جو قبیلہ طے کے لوگ دو روز برابر رکھتے اور تیسرے روز افطار کرتے تھے۔