طیارہ شکن توپ

( طَیّارَہ شِکَن توپ )
{ طَیْ + یا + رَہ + شِکَن + توپ (و مجہول) }

تفصیلات


اسم آلہ
١ - ایک خاص قسم کی توپ جس سے عموماً پرواز کرتے ہوئے جنگی طیارہ پر گولہ باری کی جاتی ہے۔