گز انگبیں

( گَز اَنْگْبِیں )
{ گَز + اَنْگ (ن غنہ) + بِیں }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) وہ شبنم جو جھاؤ اور بلوط اور دوسرے درختوں پر گر کر ترنجیبین کی طرح جم جاتی ہے اور دمہ کھانسی، درست وغیرہ کے لیے نافع ہے۔