گز بھر زبان

( گَز بھَر زُبان )
{ گَز + بھَر + زُبان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بہت لمبی زبان والی، زبان دراز، بہت باتیں کرنے والی۔