گل چاندنی

( گُلِ چانْدْنی )
{ گُلے + چانْد (ن غنہ) + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پھول جو سینگی کے مشابہ ہوتا ہے، سفید اور ملائم ہوتا ہے، اس کی بیل اپنے جوار کے درخت وغیرہ پر لیٹ کر اوپر چڑھتی ہے، پتے سیم کے پتوں کے مشابہ ہوتے ہیں یہ پھول چاندنی رات میں کھلتا ہے، گل مہتاب۔