گل سم

( گُل سُم )
{ گُل + سُم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (چتائی کاری) چھوٹی قسم کے گول یا چوپتیا پھول کا ٹھپہ جس سے چاندی سونے کے بڑے زیور یا چھوٹے برتن پر پھول کے نقش ابھارتے ہیں۔