طیر البحر

( طَیرُ الْبَحْر )
{ طَے (ی لین) + رُل (ا غیر ملفوظ) + بَحْر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پرندہ جو دریا میں اڑتا ہے اور گھونسلہ نہیں بناتا بجز اس وقت کے جبکہ اسے انڈے دینے ہوں۔