طیر باراں

( طَیرِ باراں )
{ طَے (ی لین) + رے + با + راں }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سنہری پلوور، سنہری رنگ کا ایک پرندہ جس کی ٹانگیں لمبی ہوتی ہیں اور جو جھنڈ میں رہتا ہے۔