طیطوی

( طَیطَوی )
{ طَے (ی لین) + طَوی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ٹٹیری، چھوٹے سے بگلے کے برابر ایک پرندہ۔