طیف عکس پیما

( طَیفِ عَکْس پَیما )
{ طَے (ی لین) + فَے + عکْس + پَے (ی لین) + ما }

تفصیلات


اسم آلہ
١ - نور کی شعاعوں کا عکس اتارنے یا ناپنے کا ایک آلہ۔