طیف منشوری

( طَیفِ مَنْشُوری )
{ طَے (ی لین) + فے + مَن + شُو + ری }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سیدھا شیشہ جو روشنی کی شعاعوں کو مختلف رنگوں میں پھیلاتا ہے۔