طیفوریہ

( طَیفُورِیَّہ )
{ طَے (ی لین) + فُو + ریْ + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - صوفیا کے ایک گروہ کا سلسلہ جو حضرت بایزید طیفور بن عیسی بسطامی سے منسوب ہے۔