طیفی خطوط

( طَیفی خُطُوط )
{ طَے (ی لین) + فی + خُطُوط }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نور کی شعاعوں کی رنگین لکیریں جو حرارت کے سبب کسی شے میں پیدا ہوتی ہیں۔