طیلسان

( طَیلِسان )
{ طَے (ی لین) + لِسان }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چادر یا رومال جو خصوصاً خطیب عالم اور فقیہہ کاندھے پر ڈالتے ہیں۔