طولقان

( طُولْقان )
{ طُول + قان }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چرند و پرند کی انواع حیوانات میں سے جو جنس سفید شاذو نادر پیدا ہوتی ہے اس کو طولقان کہتے ہیں جیسے سفید ہاتھی وغیرہ۔