طول امل

( طُولِ اَمَل )
{ طُو + لے + اَمَل }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - امیدوں اور آرزوؤں کی کثرت اور خواہشات کی طوالت، (کنایۃً) حرص و ہوس، دنیا کی ہوس۔