طول بصر

( طُولِ بَصَر )
{ طُو + لے + بَصَر }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - صنعف نظر، جس میں دور کی چیزیں صاف دکھائی دیتی ہیں اور قریب لا کر دھندلی اسے طول النظر بھی کہتے ہیں (قَصر بصر کی ضد)۔