طول لاطائل

( طُولِ لاطائِل )
{ طُو + لے + لا + طا + ئِل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بے فائدہ طوالت، غیرضروری تاخیر، کسی امر یا معاملے میں بلاوجہ کی دیر۔