طوق غلامی

( طَوقِ غُلامی )
{ طَو (و لین) + قے + غُلا + می }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ طوق جو غلام کے گلے میں غلامی کی علامت بنا کے ڈالا جائے۔