طوق لعنت

( طَوقِ لَعْنَت )
{ طَو (و لین) + قے + لَع + نَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لعنت کا طوق، لعنت کا ٹوکرا، ذلت کی علامت یا بات، مراد: بہت بڑی لعنت، حد درجے کی لعنت۔