طوقیا

( طَوقْیا )
{ طَوق (و لین) + یا }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی گردن کے گرد گول نشان ہو، کبوتر کی قسم جس کے گلے کے نیچے کے پر حلقہ کیے ہوتے ہیں۔