طوسیہ

( طُوسِیَہ )
{ طُو + سِیَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - صوفیا کے ایک سلسلے کا نام جو حضرت علاؤالدین طوسی (متوفی 560) سے منسوب ہے۔