طلقا

( طُلَقا )
{ طُلَقا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ لوگ جن کو فتح مکہ کے دن حضور اکرم نے معاف کیا، جن پر احسان کیا۔